Noman Amir

Teacher

2024

الحمدللہ رب العالمین ۔۔ہمارا جامعہ صرف ایک دینی درسگاہ نہیں بلکہ دنیوی تعلیم سے آراستہ کرنے کا بہترین اداروں میں ایک ہیں ۔ہم حضور ضیاءالامت پیر محمد کرم شاہ الازہری رحمۃ اللہ علیہ کے مشن پر قائم ہے اور قائم رہے گے۔اور آگے چل کر اپنی اور امت مسلمہ کیلئے دنیی اور
دنیاوی معاملات میں اہم کردار ادا کرے گے۔ہم اپنے تمام استاتذہ کو سلام عقیدت و محبت پیش کرتے ہیں جن کی محنتوں سے الحمد اللہ دین اور دنیا کی ہر فیلڈ میں کامیاب ہیں
Embrace every opportunity to learn and grow at Jamia. Knowledge is the foundation for a brighter future—let curiosity and innovation guide your journey!”
Scroll to Top